عمران نفرت اور بہتان کی سیاست پھیلانے کے ذمہ دار ہیں: سعد رفیق

خواجہ سعد رفیق-فائل فوٹو

خواجہ سعد رفیق-فائل فوٹو

مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے عمران خان کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔

ٹوئٹر پیغام میں سابق وزیر ریلوے سعد رفیق کا کہنا تھا کہ عمران نفرت  اور بہتان کی سیاست پھیلانے کے ذمہ دار ہیں۔ووٹر مسلم لیگ ن کو بہتر کارکردگی کی بنیاد پر ووٹ دیں گے۔

انہوں نے مزید کہا کہ حلقہ 131لاڈلے عمران  کیلئے بطور خاص تیار کروایا گیا۔این اے 131 میں انشا اللّہ شیر ہی جیتے گا۔

loading...
loading...