عمران خان کا نواز شریف پر طنز

File Photo

File Photo

پشاور: پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف  اور ن لیگ کی حکومت پر طنز کے نشتر برسائے ہیں۔

پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف پر طنز کیا ہے اور کہا ہے کہ  ابھی مزید لوگ کہیں گے کہ ہمیں کیوں نکالا۔

پشاور میں عمران خان نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ  قوم اشتہارات میں سڑکیں بنانے سے نہیں بنتی۔ عمران خان کا مزید کہنا تھا کہ پرویز خٹک جیسا کام کسی وزیراعلی نے نہیں کیا۔

loading...
loading...