عمران خان نے 40کروڑ روپے کی پیشکش کا الزام پھر دہرادیا

فائل فوٹو

فائل فوٹو

سربراہ پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے سینیٹ الیکشن میں ایک ٹکٹ کیلئے40 کروڑ روپے کی پیشکش کے الزام کو پھر دہرا دیا۔

عمران خان نے کہا ہے کہ اقتدار میں آکر ریاستی ادارے ٹھیک کردیں گے۔

ان کا کہناتھا کہ  وزیراعظم اور وزرائے اعلیٰ کے پاس صوابدیدی فنڈز نہیں ہوتے،بادشاہ ٹیکس کا پیسہ غلط استعمال کرتے ہیں۔

loading...
loading...