عمران خان نے نکاح کی تصدیق کی تو تین دن بعد ولیمہ کی دعوت دونگا: مفتی قوی

فائل فوٹو

فائل فوٹو

عمران خان کی شادی پر مفتی عبدالقوی کہتے ہیں کہ عمران خان کے مزاج میں تبدیلی آچکی ہے کیونکہ ان کا نکاح ہو چکا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ خاموشی بھی رضا مندی ہوتی ہے ضروری نہیں کہ اس عمر میں نکاح کا اعلان بھی کیا جائے۔

مفتی قوی نے مزید کہا کہ اگرعمران خان نے نکاح کی تصدیق کی تو تین دن بعد ولیمہ کی دعوت دوں گا۔