عمران خان نے جم خانے اورآستانے میں فرق ختم کردیا: طلال چوہدری

فائل فوٹو

فائل فوٹو

اسلام آباد:وزیر مملکت طلال چوہدری  عمران خان پر تنقید کرتے ہوئے کہتے ہیں کہ عمران خان نے جم خانے اورآستانے میں فرق ختم کردیا۔

ان کا کہناتھا کہ اِنہیں معلوم نہیں پیر کے گھر کیسے جاتےہیں؟

کیپٹن صفدر نے کہا طاہر القادری عمران خان کا نکاح پڑھانے آئے ہیں۔ شیخ رشید کا کردار محلے کی ماسیوں والا ہے۔