عمران خان نےنوازشریف کی بیرون ملک روانگی پرتشویش کااظہار

فائل فوٹو

فائل فوٹو

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے نوازشریف کی بیرون ملک روانگی پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔

سربراہ پی ٹی آئی نے کہا ہےکہ ان کے لندن جانے سے کیس کا فیصلہ کھٹائی میں پڑ جائے گا۔

ان کا کہنا تھا کہ اگر کلثوم نواز کی طبیعت اتنی ہی خراب تھی تو اتنا وقت پاکستان میں جلسے کرکے مجھے کیوں نکالا کا نعرہ لگانے کے بجائے لندن جاکر ان کی عیادت کرتے۔

loading...
loading...