عمران خان بکیز کوساتھ ملاکرانتخابی میچ جیتناچاہتے ہیں: احسن اقبال

فائل فوٹو

فائل فوٹو

لاہور:وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال نے نیب کی کارروائیوں کو قبل از الیکشن دھاندلی قرار دےدیا۔

لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں احسن اقبال کا کہنا تھا کہ عمران خان بکیز کوساتھ ملاکرانتخابی میچ جیتناچاہتے ہیں لیکن اب وہ وقت نہیں کہ عوام بکیز کے کہنے پر ووٹ دیں۔

انہوں نےسابق صدرمشرف پرتنقیدکرتےہوئےکہاکہ مشرف بہانے بنانا بند کرکے پاکستان آئیں،سیکیورٹی بھرپور دیں گے۔

loading...
loading...