عدم استحکام کی صورتحال پیدا کی جارہی ہے: رانا ثناءاللہ

فائل فوٹو

فائل فوٹو

فیصل آباد:وزیر قانون پنجاب رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے کہ عدم استحکام کی صورتحال پیدا کی جارہی ہے۔

 فیصل آباد میں میڈیا سے گفتگو میں راناثناءاللہ  کا کہنا تھا کہ تحریک عدل کسی کے خلاف نہیں ہے۔

 وزیر قانون پنجاب کا کہناتھا کہ عدم استحکام کی صورتحال پیدا کی جارہی ہے۔کوشش کی جارہی ہے کہ ملک ترقی نہ کرے۔

loading...
loading...