عدلیہ،عدم مداخلت کے فیصلے کو ملحوظ خاطر رکھے: چیئرمین سینیٹ

چیئر مین سینیٹ رضاربانی-فائل فوٹو

چیئر مین سینیٹ رضاربانی-فائل فوٹو

اسلام آباد:اسپیکر پختونخوا اسمبلی کو توہین عدالت کے نوٹس کو چیئرمین سینیٹ رضا ربانی نے بدقسمتی قراردےدیا۔

چیئر مین سینیٹ رضا ربانی نے اسپیکر قومی اسمبلی کو توہین عدالت کے نوٹس کو بدقسمتی قرار دیتے ہوئے کہا کہ عدلیہ ماضی میں طے کرچکی ہے کہ پارلیمانی کارروائی میں مداخلت نہیں کرے گی۔

ان کا کہنا تھا کہ عدلیہ، عدم مداخلت کے فیصلے کو ملحوظ خاطر رکھے۔

چیئر مین سینیٹ نے مزید کہا کہ ہم آمریت سے جمہوریت کی جانب سفر کر رہے ہیں لیکن غیر جمہوری رویے ختم نہیں ہورہے۔

loading...
loading...