عام انتخابات پاکستان کی تقدیر بدل دینگے:عمران خان

فائل فوٹو

فائل فوٹو

پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان  نےسیاسی مخالفین پر خوب تنقید کی۔

 پنڈدادن خان میں کارکنوں سےخطاب کرتےہوئےعمران خان کا کہناتھاکہ عام انتخابات پاکستان کی تقدیر بدل دیں گے۔

ان کا کہنا تھا کہ ن لیگ والوں کوجوتےکوئی ماررہا ہے،الزام ہم پرلگ رہا ہے۔کوئی ن لیگ والا جوتا مارنا چاہتا ہے توآئے،میں تیار ہوں۔

عمران خان کا کہنا تھا کہ ہرصورت سیاسی مگرمچھوں کوشکست دیں گے۔

loading...
loading...