عابد باکسر کے پاکستان آمد کے شواہد نہیں: ایف آئی اے

فائل فوٹو

فائل فوٹو

ایف آئی اے نے بیان دیا ہے کہ عابد باکسر کے دبئی سے اخراج کی دستاویز جعلی ہے، انٹرپول کی مدد سے گرفتاری کی کوششیں کی جا رہی ہیں۔

ایف آئی اے کے مطابق عابدباکسرکے پاکستان آمدکےشواہدنہیں۔

loading...
loading...