طاہر القادری کا 17جنوری کو مال روڈ پر احتجاج کا اعلان

فائل فوٹو

فائل فوٹو

لاہور:پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ علامہ طاہر القادری نے 17جنوری کو مال روڈ پر احتجاج کا اعلان کردیا۔

ڈاکٹر طاہر القادری کا کہنا ہے کہ 17جنوری کو نا انصافی کا خاتمہ کرنا ہوگا۔

انہوں نے مزید کہا کہ احتجاج میں تمام سیاسی جماعتوں کی قیادت شرکت کرے گی۔کارکن ہر قسم کی تیاری کے ساتھ آئیں۔

loading...
loading...