طاہرالقادری کینیڈا سے سیر کیلئے پاکستان آتے ہیں: حمزہ شہباز

فائل فوٹو

فائل فوٹو

لاہور:حمزہ شہباز کہتے ہیں کہ طاہرالقادری کینیڈا سے سیر کیلئے پاکستان آتے ہیں۔

 لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے حمزہ شہباز کا کہنا تھا کہ طاہرالقادری کینیڈا سے سیر کیلئے پاکستان آتے ہیں۔ایسے لوگ ڈگڈگی بجانے والے ہوتے ہیں۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ  انہوں نے دھرنے کے دوران اداروں کے متعلق کیا کہا سب کو یاد ہے۔