ضیاء کے اوپننگ بیٹسمین کو شکست ہوگئی: بلاول بھٹو کا ٹوئٹ

فائل فوٹو

فائل فوٹو

بلوچستان کے آزاد امیدوارصادق سنجرانی کے سینیٹ چیئر مین بننے کے بعد چیئر مین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے طنزیہ ٹوئٹ کردیا۔

بلاول بھٹو نے ٹوئٹر پیغام میں کہا کہ ضیاء کے اوپننگ بیٹسمین کو شکست ہوگئی۔بلوچستان کو فتح حاصل ہوگئی۔

انہوں نے چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو مبارکباد کا پیغام دیتے ہوئے لکھا کہ ایک زرداری سب پر بھاری۔

loading...
loading...