صدرمملکت نے ٹیکس ایمنسٹی اسکیم کی منظوری دیدی

صدر پاکستان ممنون حسین-فائل فوٹو

صدر پاکستان ممنون حسین-فائل فوٹو

اسلام آباد:صدر مملکت ممنون حسین نے ٹیکس ایمنسٹی اسکیم کی منظوری دے دی ہے۔

وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کی جانب سے اعلان کی جانے والی ٹیکس ایمنسٹی اسکیم کی منظوری صدر مملکت ممنون حسین نے دےدی۔

آف شور کمپنی رکھنے والے افراد اس اسکیم سے مستفید ہوسکیں گے اور بیرون ملک سرمایہ اوراثاثے بھی دو فیصد ٹیکس ادا کرکے لائے جاسکیں گے۔

جبکہ اندرون ملک کالادھن رکھنے والے بھی پانچ فیصد ٹیکس ادا کرکے بلیک کو وائٹ کرسکیں گے۔

loading...
loading...