شیخ رشید کا ٹرین مارچ نکالنے کا اعلان

فائل فوٹو

فائل فوٹو

شیخ رشیدنے  ٹرین مارچ کا اعلان کرتے ہوئے کہاہے کہ انہوں نے اے پی سی کے شرکاء سے کہا کہ اگر باہر نہیں نکلے تو ان کی سیاست دفن ہوجائے گی۔

آج نیوز کے پروگرام جی فار غریدہ میں شیخ رشید کا کہنا تھا کہ  سارے ہی لوگ مردہ ہوجائیں لیکن وہ ہتھیار نہیں پھینکیں گے اور راولپنڈی سے ٹرین مارچ نکالیں گے۔

انہوں نے مزید کہا کہ کل حدیبیہ کا کیس داخل کروں گا۔