شریف خاندان کی برطانیہ میں جائیداد کی تحقیقات ہوگی :عمران خان

فائل فوٹو

فائل فوٹو

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے ٹوئٹر پیغام میں نواز شریف کو تنقید کا نشانہ بنایا اور کہا کہ  برطانیہ نے چھپے ہوئے  اثاثوں کی تحقیقات کا قانون نافذ کردیا ہے۔

عمران خان نے ٹوئٹ میں لکھا کہ شریف خاندان کی برطانیہ میں جائیداد کی تحقیقات  ہوگی۔کیا نواز شریف اسے بھی عالمی سازش کہیں گے؟

 عمران خان نےقانون کے تحت ایون فیلڈ اپارٹمنٹس کی تحقیقات کا بھی مطالبہ کردیا  ۔

loading...
loading...