شاہد خاقان کی نااہلی کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی ہے: شیخ رشید

فائل فوٹو

فائل فوٹو

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نے اربوں روپے کی کرپشن کی۔شاہد خاقان کی نااہلی کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی ہے۔

شیخ رشید نے کہا کہ  عدلیہ سے ایل این جی معاہدہ کالعدم قرار دینے کی بھی استدعا کی گئی ہے۔معاہدے میں قانون کو مدنظرنہیں رکھا گیا۔

سربراہ عوامی مسلم لیگ نے درخواست میں عدالت سے اپیل کی ہے کہ چیئرمین نیب کو کارروائی کا حکم دیا جائے۔

loading...
loading...