سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، میجر اسحاق شہید پر حملے میں ملوث دہشتگرد ہلاک

فائل فوٹو

فائل فوٹو

راولپنڈی:ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے کلاچی میں سیکیورٹی فورسز نے آپریشن کرکے میجراسحاق شہید پر حملے میں ملوث دہشتگردوں کو ہلاک کردیا ہے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق کلاچی کے علاقے میں خفیہ اطلاع پرہونے والے  آپریشن میں میجر  اسحاق شہید پر حملے میں ملوث دہشتگرد ظاہر شاہ ساتھی سمیت ہلاک ہوگیا۔

loading...
loading...