سپریم کورٹ کے حکم پر عائشہ احد پر تشدد کا مقدمہ درج

lahore

لاہور:حمزہ شہباز اور شہباز شریف کے داماد سمیت چھ افراد پر مختلف دفعات کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا۔

سپریم کورٹ کے حکم پر عائشہ احد پر تشدد سے متعلق درخواست میں حمزہ شہباز اور شہبازشریف کے داماد سمیت چھ افراد کے خلاف تھانہ اسلام پورہ لاہور میں مختلف دفعات کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔

تاہم  اب تک کوئی گرفتاری نہیں  ہوئی ہے عدالت نے آئی جی پنجاب کو حکم دیا کہ عائشہ احد کو تحفظ فراہم کیا جائے اور عائشہ احد کے خلاف مقدمات کا ریکارڈ بھی چھ جون تک پیش کیا جائے۔

loading...
loading...