سپریم کورٹ: نندی پور پاور پراجیکٹ کی تحقیقات کا حکم

scpimage

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے جسٹس جعفری رپورٹ کی روشنی میں نندی پور پاور پراجیکٹ کی نیب کو تحقیقات کا حکم دے دیا۔

دوران سماعت چیف جسٹس استفسار کیا کہ نندی پوری پاور پراجیکٹ اب تک کیوں نہیں بنا، پراجیکٹ کی فائل وزارت قانون میں کتنا عرصہ رہی؟ نندی پور میں جو فراڈ ہوا اسے دیکھنا چاہتا ہوں۔

اس موقعے پر چیف جسٹس نے نندی پور پراجیکٹ کے ملازمین کو بروقت تنخواہوں کے اجرا بھی حکم دیا۔

loading...
loading...