سنگین غداری کیس، صدر ممنون حسین نے خصوصی عدالت تشکیل دیدی

mamnoonhussainimage

اسلام آباد: سنگین غداری کیس میں خصوصی عدالت کیس تشکیل دے دی گئی ہے۔ پرویز مشرف کے گرد شکنجہ کسنے لگا؟۔

 صدر ممنون حسین نے  سنگین غداری کیس میں خصوصی عدالت قائم کردی، اور اس حوالے سے  نوٹی فیکشن جاری کردیا گیا ہے،نوٹی فکیشن کے مطابق چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس یاورعلی سربراہ ہوں گے۔

 سندھ ہائی کورٹ کے جسٹس نذر اکبر بھی بنچ کا حصہ ہوں گے۔

loading...
loading...