سندھ کو مافیا سے آزاد کرانا ہے: فہمیدہ مرزا

فائل فوٹو

فائل فوٹو

پیپلز پارٹی کی اہم رہنما اورسابق اسپیکر قومی اسمبلی فہمیدہ مرزا بھی سندھ کے گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس کا حصہ بن گئیں۔

اتحاد کے سر براہ پیر پگارا کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس میں فہمیدہ مرزا کا کہنا تھا  دس سال میں سندھ کی صورتحال مزید  خراب ہوگئی۔ سندھ کو مافیا سے آزاد کرانا ہے۔

سابق اسپیکر قومی اسبلی کا کہنا تھا کہ ملک میں پیپلز پارٹی نام کی کوئی چیز نہیں ،اس جماعت نے دس برسوں میں اپنے منشور پر کوئی عمل نہیں کیا۔

loading...
loading...