سندھ اور کے پی کے میں لوٹ مار کے سوا کچھ نہیں ہوا: شہباز شریف

فائل فوٹو

فائل فوٹو

لاہور:ٹکٹوں کی تقسیم کیلئے مسلم لیگ ن کے پارلیمانی بورڈکا اجلاس لاہور میں ہوا جس میں لاہور ڈویژن کے امیدواروں کےانٹرویوزکیےگئے۔

مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف، مریم نواز اور سعد رفیق سمیت دیگر رہنما پارلیمانی بورڈ کے سامنے پیش ہوئے اور سوالات کے جواب دئیے۔

اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے  شہباز شریف کا کہنا تھا کہ سندھ اور کے پی کے میں لوٹ مار کے سوا کچھ نہیں ہوا، عوام کی محبت اور عوامی تائید ہی ہمارا کل اثاثہ ہے۔

loading...
loading...