سعودی دورے پرالگ پریس کانفرنس کروں گا: شہباز شریف

فائل فوٹو

فائل فوٹو

وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کا سعوی عرب میں این آر او سے متعلق خبروں پر کہناہے کہ خدا کا خوف کریں، کوئی این آر او نہیں ہورہا۔

وزیر اعلیٰ پنجاب کاکہنا تھا کہ سعودی عرب ہمارا بہترین دوست ہے۔اُس نےہمیشہ پاکستان کی مدد کی۔

انہوں نے کہا کہ این آر او کی باتیں کرنے والے خدا کا خوف کریں۔

شہباز شریف کا مزید کہنا تھا کہ کچھ لوگ کہتے ہیں خصوصی طیارہ آیا،کچھ کہتےہیں نجی طیارہ تھا۔سعودی دورے پرالگ پریس کانفرنس کروں گا۔