سب اپنے فیصلوں پر آزاد ہیں: رضا ہارون

رضا ہارون-فائل فوٹو

رضا ہارون-فائل فوٹو

پاک سرزرمین پارٹی کے رہنما رضا ہارون نے سلمان مجاہد کو بیسٹ آف لک کہہ کر پارٹی سے رخصت کردیا۔

آج نیوز کے پروگرام جی فار غریدہ میں خصوصی بات چیت کررتے ہوئے  پی ایس پی کے  رہنما رضا ہارون کا کہنا تھا کہ سب اپنے فیصلوں پر آزاد ہیں، کسی پر کوئی پابندی نہیں۔

loading...
loading...