سارےلٹیرےاکھٹےہوکراداروں پرحملےکررہے ہیں: عمران خان

فائل فوٹو

فائل فوٹو

مردان:چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کاکہناہےکہ سارےلٹیرےاکھٹےہوکراداروں پرحملےکررہے ہیں۔

مردان میں کارکنوں سےخطاب کرتے ہوئےعمران خان نے کہا کہ ہم اداروں کو مضبوط کرناچاہتےہیں۔

پوری قوم واجد ضیاء کےساتھ کھڑی ہے۔

ان کا کہناتھا کہ 29اپریل کوقوم عدلیہ کےساتھ کھڑی ہوگی۔

loading...
loading...