ریاست قومی مقاصد کے حصول کیلئے سرگرم ہے، وزیراعظم

khaqanabbasiimage

اسلام آباد: وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ ریاست قومی مقاصد کے حصول کیلئے سرگرم ہے۔ سول اور عسکری قیادت ڈیفنس یونیورسٹی میں مل بیٹھی۔

نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی میں خطاب میں وزیراعظم نے کہا کہ ریاست درپیش چیلنجز سے آگاہ ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ سیکیورٹی نکھار میں این ڈی یو کا کردار قابل تحسین ہے۔ وزیراعظم نے کورس کی تکمیل پر شرکاء کو مبارکبادی۔ یونیورسٹی میں تقریب میں   چیئرمین جوائنٹس چیف آف اسٹاف سمیت وزیر دفاع، وزیر داخلہ ، مشیر قومی سلامتی بھی شریک ہوئے۔