رضا ربانی اور فرحت اللہ بابر نے درست تجزیہ اورحل پیش کیا ہے: پرویز رشید

فائل فوٹو

فائل فوٹو

اسلام آباد:سینیٹر پرویز رشید کا کہنا ہے کہ چیئرمین سینیٹ رضا ربانی اور فرحت اللہ بابر کے منہ سے نکلا ہر لفظ کروڑوں لوگوں کے جذبات کی ترجمانی کرتا ہے۔

آج نیوز کے پروگرام فیصلہ آپ کا میں پرویز رشید کا کہنا تھا کہ  رضا ربانی اور فرحت اللہ بابر نے درست تجزیہ اور درست حل پیش کیا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ چیئر مین سینیٹ اور فرحت اللہ بابرکےمنہ سےنکلاہرلفظ کروڑوں لوگوں کےجذبات کی ترجمانی کرتاہے۔

loading...
loading...