راولپنڈی میں پولیس نے چیف جسٹس کا جعلی پی اے پکڑ لیا

فائل فوٹو

فائل فوٹو

راولپنڈی میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے چیف جسٹس کے جعلی پی اے کو پکڑ لیا۔ ملزم لوگوں کو جھانسہ دے کر لوٹتا تھا۔

راولپنڈی میں پولیس نے خود کو چیف جسٹس کا پی بتانے والا ملزم پکڑ لیا۔

ملزم خود کوججز کا جعلی پی اے ظاہرکرکے لوگوں کو کام کروانے کا جھانسہ دے کر لوٹتا تھا۔

loading...
loading...