رانا ثناء اللہ نے چیف جسٹس کے خیال کو خواہش کا نام دیدیا

فائل فوٹو

فائل فوٹو

فیصل آباد:وزیر قانون پنجاب رانا ثناء اللہ نے چیف جسٹس کے خیال کو خواہش کا نام دے دیا۔

فیصل آباد میں میڈیا سے گفتگو میں رانا ثناءاللہ کا کہنا تھا کہ چیف جسٹس نے جس خواہش کا اظہار کیا اللہ کرے وہ پوری ہو۔

انہوں نے کہا کہ  ملک کا اگلا وزیراعظم نواز شریف کی خواہش پر ہی بنے گا۔

loading...
loading...