دہشتگردی کو روکنے کیلئے فاٹا کا انضمام ضروری ہے: عمران خان

فائل فوٹو

فائل فوٹو

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے تمام ارکان اسمبلی کے استعفےان کے پاس موجود ہیں،پارٹی مشاورت سے استعفے دینے کا فیصلہ مناسب وقت پر  کریں گے۔

عمران خان کامزید کہنا تھا کہ دہشتگردی کو روکنے کیلئے فاٹا کا انضمام ضروری ہے۔

ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ پنجاب اور سندھ میں ترقیاتی منصوبوں میں بھاری کرپشن  ہوئی  ہےجسےجلد منظرعام پر لایا جائے گا۔

loading...
loading...