دعااورخواہش ہےایم کیوایم تقسیم نہ ہو: گورنر سندھ

گورنر سندھ محمد زبیر-فائل فوٹو

گورنر سندھ محمد زبیر-فائل فوٹو

کراچی:گورنر سندھ محمد زبیر نے کہا ہے کہ ایم کیوایم پہلے ہی تین حصوں میں تقسیم ہوچکی ہے۔مزید تقسیم نہیں ہونی چاہیئے۔

کراچی لٹریچرفیسٹیول میں گورنرسندھ محمد زبیر نے میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ دعااورخواہش ہےایم کیوایم تقسیم نہ ہو۔اختلافات عوام میں نہیں لانا چاہیئے تھے۔

انہوں نے کہا کہ ایم کیوایم اپنے انداز سے سیاست کررہی ہے۔

گورنر سندھ کا کہنا تھا کہ کراچی کے حالات خراب ہونے نہیں دیں گے۔کسی نے سرخ بتی بھی توڑی تونہیں چھوڑیں گے۔

loading...
loading...