خیرپور: پولیس کا انوکھا کارنامہ، مقابلے میں دو معصوم بچے نامزد

فائل فوٹو

فائل فوٹو

خیرپور پولیس نے پولیس مقابلے میں دومعصوم بچوں کو نامزد کرتے ہوئےایف آئی آردرج کردی۔

خیرپور پولیس نےپولیس مقابلے کی ایف آئی آر میں دو معصوم بچوں کو نامزد کردیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ دونوں بچوں نے پولیس پر فائرنگ کی۔پولیس نے الزام عائد کیاہےکہ دونوں معصوم بچوں نے کلاشنکوف کے ساتھ پولیس پر فائرنگ کی۔

دوسری جانب بچوں کے ورثا کا کہنا ہے کہ پولیس سراسر ظلم کررہی ہے ہمارے بچوں کےخلاف مقابلے کا جھوٹا کیس درج کیا گیا۔

ورثا نے حکام سے انصاف کی اپیل کردی۔

loading...
loading...