خیبر پختونخوا، پنجاب کے وزراء اعلیٰ کا انتخاب ۔ ۔ ۔؟ پی ٹی آئی کا اہم اجلاس

imranimage

کون بنے گا خیبرپختونخوا کا کپتان اور کون بنے گا پنجاب کا سلطان؟؟

خیبر پختونخوا اور پنجاب کے وزائے اعلیٰ کے ناموں پر غور کیلیے تحریک انصاف کی اسٹریٹجک کمیٹی کا اجلاس بنی گالا میں جاری ہے۔

اجلاس کی صدارت چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کر رہےہیں، جبکہ چاروں صوبوں اور مرکزی قیادت شریک ہے، اجلاس میں وزرات اعلیٰ کیلئے ناموں کا اعلان متوقع ہے۔

loading...
loading...