خیبرپختونخواحکومت نےعوام کےمینڈیٹ کی توہین کی: مریم نواز

فائل فوٹو

فائل فوٹو

سوات:مسلم لیگ ن کی رہنمامریم نوازکا کہنا ہے کہ صحت کاانصاف دینےوالےاسلام آبادکی سڑکوں پربیٹھ گئے۔

سوات میں جلسے سے خطابق میں مریم نواز کا کہنا تھا کہ خیبرپختونخواحکومت نےعوام کےمینڈیٹ کی توہین کی۔

انہوں نے کہا کہ نوازشریف پیشیوں کی نصف سنچری مکمل کرنےجارہےہیں۔ہم پیش ہورہےہیں۔مشرف مک مکاکرکےفرارہوگئے۔

loading...
loading...