خالد مقبول صدیقی نے فاروق ستار سے وضاحت طلب کرلی

خالد مقبول صدیقی -فائل فوٹو

خالد مقبول صدیقی -فائل فوٹو

کراچی:ایم کیوایم پی آئی بی کےسربراہ فاروق ستار کےاظہار برہمی کےبعدبہادرآباد والوں نےبھی لب کشائی کردی۔

ایم کیو ایم بہادرآباد کےسربراہ خالدمقبول صدیقی نےفاروق ستار کی جانب سے لگائے جانے والے الزامات کی وضاحت طلب کرتے ہوئے کہاہے کہ جو الزامات فاروق ستار نے بہادرآباد والوں پر لگائے ہیں ان الزامات کا جواب دیں۔

انہوں نے کہا کہ دوایم پی ایز کی کانفرنس کا جائزہ لے کر تحقیقات کرائی جائے۔

loading...
loading...