حادثے کا شکار ہونے والی کشتی میں 32 پاکستانی سوار تھے: ترجمان دفتر خارجہ

ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر فیصل

ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر فیصل

اسلام آباد:ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر فیصل کہتے ہیں  حادثے کا شکار ہونے والی کشتی میں 32 پاکستانی سوار تھے۔ 13 کی شناخت ہوگئی ہے۔

ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق 13 کی لاشیں اور چار کے صرف کاغذات ملے ہیں۔ باقیوں کی تلاش کیلئے پاکستانی سفارتخانہ شب و روز کوششیں کررہا ہے۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ جاں بحق شہریوں کے جسد خاکی وطن لانے کیلئے اقدامات کررہے ہیں۔

loading...
loading...