جیل میں ڈالنے کا فیصلہ کہیں اور ہوچکا، نواز

nawazimage

لندن : مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے کہا ہے کہ جیل میں ڈالنے کا فیصلہ کہیں اور ہوچکا ہے۔

میڈیا سے بات چیت میں نواز شریف کا کہنا تھا کہ میں اپنی بہادر قوم کا سر جھکنے نہیں دونگا۔

انہوں نے مزید کہا کہ مجھے اپنے جرائم کا علم تھا۔ انہوں نے مزید کہا کہ مشن کے اس راستے میں جیل آئے یا پھانسی قدم نہیں رکیں گے ۔

انہوں نے سوال اٹھایا کہ کوئی ایسی بیٹی ہے جس نے سو پیشیاں بھگتی ہوں ۔ اب پردے ڈالنے کا وقت گزر چکا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ اب زیادہ دیر چپ رہنا مناسب نہیں۔

  قوم کا سر جھکنے نہیں دوں گا، سزا کیلئے تیار ہوں ، ووٹ کو عزت دو کا وعدہ پورہ کرنے پاکستان جارہا ہوں ، جیل ہوتی ہے یا پھر پھانسی اب قدم نہیں رکیں گے

loading...
loading...