جمائما، عمران خان کی حمایت میں سامنے آگئیں

jamimiaimage

لندن : عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ بھی ان کے دفاع میں سامنے آگئیں۔

اپنے ایک ٹوئٹر پیغام میں لکھا کہ انھیں یقین ہے ایسی کتاب برطانیہ میں شائع نہیں ہوسکتی، اگر ریحام خان کی کتاب برطانیہ سے شائع ہوئی تو اپنے سولہ سالہ بیٹے کی پرائیویسی ظاہر کرنے پر ہتک عزت کا دعوی کروں گی۔

 جمائما کا کہنا ہے کہ  ریحام خان کی کتاب برطانیہ میں شائع ہونے کے قابل نہیں ہے ۔ تاہم اگر ایسا ہو تو بیٹے کے توسط سے ہتک عزت کا دعوی کروں گی۔

loading...
loading...