تھرپارکر میں وافر مقدار میں کوئلے کے ذخائر برآمد

bar

تھرپارکر میں جاری کھدائی کے دوران وافر مقدار کوئلے کے ذخائر برآمد ہوگئے۔

سندھ اینگرو کول مائننگ کمپنی کے سی ای او شمس الدین شیخ کے مطابق تھرکول بلاک ٹو سے کوئلے کی پہلی تہہ تک رسائی حاصل کرلی ہے۔

شمس الدین شیخ کے مطابق منصوبے پر26 ماہ قبل کام شروع کیا گیا تھا۔140 میٹر گہرائی کے بعد کوئلہ مل گیا ہے۔

تاریخی کامیابی پر قوم اور تھر کے لوگوں کو مبارکباد پیش کرتے ہیں۔

loading...
loading...