توسیع  کا واضح مطلب ہے کہ کچھ نہیں نکلا: مریم نواز

فائل فوٹو

فائل فوٹو

مسلم  لیگ ن کی رہنما مریم نوازنے مقدمات کی دو ماہ تک توسیع ہونے پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ نواز شریف کےخلاف نیب ریفرنسز کی تاریخ میں توسیع  کا واضح مطلب ہے کہ کچھ نہیں نکلا۔

ٹوئٹر پیغام میں مریم نواز کا کہنا تھا کہ سوچیں اگر چھوٹا سا بھی ثبوت ہوتا تو فیصلہ دینے میں دو دن نہ لگاتے۔

loading...
loading...