توازن بگڑنے سے جرائم جنم لیتے ہیں، نواز شریف

nawazlatest

کراچی :مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے کہا ہے کہ حقوق اور فرائض کا توازن بگڑنے سے جرائم جنم لیتے ہیں۔

کراچی میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے نواز شریف نے کہا کہ  یاسین آزاد ملسم لیگ ن میں شامل ہوگئے۔

نواز شریف نے کہا کہ وکلاء نظام قانون کا محور ہوتے ہیں،آئین کے تحت نظام انصاف کو منصفانہ ہونا چاہیئے۔ان کا کہنا تھا کہ چالیس وکلاء نے بھی مسلم لیگ ن میں شمولیت اختیار کی۔

نواز شریف نے کہا کہ مشرف کے آمرانہ دور کیخلاف وکلاء نے اہم کردار ادا کیا۔ انصاف کے منتظر افراد پر کافی بری گزررہی ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ عدل کی تحریک کا مقصد دورس اصلاحات لانا ہے۔

loading...
loading...