بھارتی فوج کے مظالم کشمیریوں کے عزم کو کمزور نہیں کرسکتے: آرمی چیف

فائل فوٹو

فائل فوٹو

راولپنڈی:یوم اظہار یکجہتی پر آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ بھارتی فوج کے مظالم کشمیریوں کے عزم کو کمزور نہیں کرسکتے، کشمیری بین الاقوامی برادری کے بیدار ہونے کے منتظر ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ کشمیری اقوام متحدہ کی قرداد کے تحت حق رائے دہی کے منتظر ہیں۔ صعبتوں سے قطع نظر کامیابی کشمیریوں کا مقدر ہے۔

loading...
loading...