بھارتی فوج کی فائرنگ سے8سالہ بچہ جاں بحق

آئی ایس پی آر

آئی ایس پی آر

راولپنڈی:بھارت نے ایک بار پھر لائن آف کنٹرول کی خلاف ورزی کرتے ہوئے شہری آبادی کو نشانہ بنایا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق  بھارتی فوج کی فائرنگ سے آٹھ سالہ بچہ جاں بحق ہوگیا۔

ترجمان پاک فوج کے مطابق پاک فوج نے بھارت کو منہ توڑ جواب دیتے ہوئے بھارتی چوکی تباہ کردی۔ چوکی میں موجود دو بھارتی فوجی ہلاک ہوگئے۔

loading...
loading...