بھارتی سکھ یاتری مذہبی تہوار منانے کیلئے پاکستان پہنچ گئے

فائل فوٹو

فائل فوٹو

لاہور:بھارت سے سکھ یاتری مذہبی تہوار بیساکھی اور خالصہ جنم دن منانے کیلئے پاکستان پہنچ گئے۔

واہگہ ریلوے اسٹیشن پر متروکہ وقف املاک بورڈ کے سیکریٹری طارق وزیر اور پاکستان گووردوارہ پربندھک کمیٹی کے چیئرمین سردار تارا سنگھ نے یاتریوں کا استقبال کیا۔

بھارتی مہمانوں  کا کہنا تھا  انہیں پاکستان کی دھرتی پر قدم رکھ کے احساس ہی نہیں ہوا کہ وہ کسی اجنبی ملک میں ہی۔

loading...
loading...