بل گیٹس کا آرمی چیف جنرل باجوہ کو فون

billgates

راولپنڈی :مائیکروسوفٹ کے بانی بل گیٹس نے آرمی چیف جنرل قمر باجوہ کو فون کیا ہے جس میں انہوں نے پاک آرمی کی جانب سے ملک میں پولیو کے خاتمے کیلئے کوششوں کو سراہا ہے ۔

اس موقعے پر آرمی چیف نے بھی بل گیٹس کی پولیو کیخلاف کاوش کو سراہا اور ملکی مفاد میں تعاون جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا۔

loading...
loading...