بلوچستان : ساڑھے چارسو فراریوں نے ہتھیار ڈال دیئے

File Photo

File Photo

کوئٹہ : بلوچستان کے ساڑھے چار سو فراری ہتھیار ڈال کر قومی دھارے میں شامل ہوگئے، اس حوالے سے ایک تقریب کا اہتمام کیا گیا۔

تقریب میں بلوچستان کے ساڑھے چارسو فراریوں نے ہتھیار ڈالے اور وہ قومی دھارے میں شامل ہوئے۔ تقریب میں فراریوں کو قومی پرچم اور پھول پیش کئے گئے۔

تقریب میں  وزیراعلیٰ بلوچستان ثنااللہ زہری اور کمانڈر سدرن کمانڈ  نے بھی شرکت کی۔