بجٹ قومی اسمبلی سے منظور نہ ہوسکا

natimage

اسلام آباد: حکومتی ارکان کی غیرحاضری  کے باعث بجٹ قومی اسمبلی سے منظور نہ ہوا۔

وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی ہدایت بھی کام نہ آئی۔حکومتی ارکان ایوان میں نہ آئے  ۔حکومتی ارکان کی غیرحاضری کے باعث وفاقی حکومت نئے مالی سال کا بجٹ  قومی اسمبلی سے منظور نہ کراسکی ۔

دو بار کارروائی معطل کرکے کورم پورا کرنے کی ناکام کوشش کے بعد اجلاس ایک دن کیلئے ملتوی کردیا گیا ۔

اپوزیشن لیڈرخورشید شاہ نے تنقید کرتے ہوئے  کہاکہ حکومت کا رویہ افسوسناک ہے ، اسمبلی کے بجٹ اجلاس کو اہمیت نہیں دی جارہی ۔

loading...
loading...