ای سی پی: کاغذات نامزدگی جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع

ecpimage

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے انتخابات دوہزار اٹھارہ کےلیے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کی تاریخ میں  توسیع کر دی ۔ 

امیدوار کاغذات نامزدگی آٹھ  جون کی بجائے گیارہ  جون تک جمع کرا سکیں گے۔

سیاسی جماعتیں خواتین اور غیر مسلموں کےلیے مختص نشستوں کےلیے امیدواروں کی ترجیحی فہرستیں بھی گیارہ جون تک جمع کرائی جا سکیں گی۔

loading...
loading...